اسلام آباد ایک طرف نجی نیوز چینل اے آر وائی کی جانب سے
اپوزیشن اور سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بارے میں سب کو علم ہے تو
دوسری جانب آجکل ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کا چرچا پاکستان میں زور شور سے ہے ہرکوئی
اپنی باتوں میں ارطغرل ڈرامے کا ذکر کرتا نظر آتا ہے ،ایسے ہی اینکر پرسن ثنا بچہ
نے دلچسپ انداز میں اس حوالے سے تبصرہ کیا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر
انہوں نے اے آر وائی کی جانب سے دی گئی دو خبروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ
ARY والوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ پوری سندھ حکومت کو
ارطغرل کے ہاتھوں مروا دیں-
Entertainment
Pakistan News

اینکر پرسن ثنا بچہ کا تبصرہ اے آر وائی کا بس نہیں چلتا ورنہ پوری سندھ حکومت کو ارطغرل کے ہاتھوں مروا دیں-
Entertainment
Pakistan News
0 Reviews:
Post Your Review